بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے وارڈ نمبر ۸ كے ثقافتی اور آرٹ سنٹرز كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرہنگ سرائے گلستان میں مختلف علوم كے دانشوروں اور مصنفين كی شركت سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں كتابوں كی رونمائی كے دوران رائٹروں اور مولفين كی قدر دانی بھی كی جا رہی ہے۔
ايرانی پارليمنٹ كے ثقافتی كميشن كے سربراہ غلام علی حداد عادل اس پروگرام میں تقرير كریں گے۔
576197