بيلجيئم كے مسلمان نمازيوں كو كيتھولك كليسا میں نماز قائم كرنے كی دعوت

IQNA

بيلجيئم كے مسلمان نمازيوں كو كيتھولك كليسا میں نماز قائم كرنے كی دعوت

16:16 - May 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1921347
بين الاقوامی گروپ: بيلجيئم كے كيتھولك كليسا "سنٹ المبرٹ" نے ۱۵ مئی تك مسلمانوں كو اس مكان میں نماز قائم كرنے كی دعوت دی ہے جو اس ملك كے شہر "چارلروی" كی "گيلی" مسجد كو ترك كرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "islam in Europe" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ گزشتہ دو ہفتوں كے دوران مسجد كی جگہ كم ہونے كی بنا پر اس مسجد كو ترك كرنے پر مجبور ہونے والے مسلمان نمازيوں نے علاقے "رنسارٹ" میں ايك اور مكان تلاش كيا تھا ليكن اس كے چھوٹے ہونے كی وجہ سے اسے بھی بند كر ديا گيا ہے۔
اس مسئلے كے پيش نظر سنت المبرٹ كليسا كے سربراہ نے كہا ہے كہ مسلمان اس كليسا میں اپنے اعمال انجام دے سكتے ہیں جس پر مسلمانوں نے ان كی قدردانی كی ہے۔
576769

نظرات بینندگان
captcha