بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "islam in Europe" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ گزشتہ دو ہفتوں كے دوران مسجد كی جگہ كم ہونے كی بنا پر اس مسجد كو ترك كرنے پر مجبور ہونے والے مسلمان نمازيوں نے علاقے "رنسارٹ" میں ايك اور مكان تلاش كيا تھا ليكن اس كے چھوٹے ہونے كی وجہ سے اسے بھی بند كر ديا گيا ہے۔
اس مسئلے كے پيش نظر سنت المبرٹ كليسا كے سربراہ نے كہا ہے كہ مسلمان اس كليسا میں اپنے اعمال انجام دے سكتے ہیں جس پر مسلمانوں نے ان كی قدردانی كی ہے۔
576769