تركی میں نماز كے موضوع پر سلسلہ وار ثقافتی نشستوں كا اہتمام

IQNA

تركی میں نماز كے موضوع پر سلسلہ وار ثقافتی نشستوں كا اہتمام

16:16 - May 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1921354
بين الاقوامی گروپ: تركی كی انجمن "دوستداران نماز" كی كوششوں سے ۵مئی سے نماز كے موضوع پر سلسلہ وار ثقافتی نشستوں كا آغاز ہوا ہے جو ۳۱ مئی تك جاری رہیں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "Vakit" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كی انجمن "دوستداران نماز' نے فيصلہ كيا ہے كہ اس عرصے كے دوران نماز كے موضوع پر ۱۷ نشستیں منعقد كرے جن میں سے تين صوبوں میں تين نشستیں منعقد ہو چكی ہیں۔
ان نشستوں كے انعقاد كا مقصد جوانوں كو نماز كے قيام كا شوق دلانا اور انہیں فلسفہ عبادت سے آگاہ كرنا ہے۔
576690

نظرات بینندگان
captcha