بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق نوری مالكی نے ۹ مئی كو علامہ فضل اللہ سے ٹيلی فونك بات چيت كرتے ہوئے عراق كے موجودہ حالات كا جائزہ ليا ہے۔
اسی طرح علامہ فضل اللہ نے عراق كے وزير تعليم اور وزير انصاف سے بھی ملاقات كے دوران لبنان اور خطے كے مسائل پر گفتگو كی ہے۔
576678