تاتارستان میں اسلامی ذرائع ابلاغ كے فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

تاتارستان میں اسلامی ذرائع ابلاغ كے فيسٹيول كا انعقاد

14:38 - May 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1923040
بين الاقوامی گروپ: تاتارستان كی انجمن ثقافت اسلامی كی كوششوعں سے ۲۷ اور ۲۸ مئی كو اس ملك كے دارالحكومت "قازان" میں اسلامی ذرائع ابلاغ كا تيسرا فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے info-islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تاجيكستان كے مسلمانوں كی معنوی كونسل كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس فيسٹيول كا مقصد روس كے اسلامی ذرائع ابلاغ كے نمائندوں كا تعارف اور لوگوں كی زندگی میں میڈيا كے كردار سے آگاہ كرنا ہے۔
اس فيسٹيول میں روس كے مسلمان نامہ نگاروں كےدوسرا اجتماع، روزنامہ نويسی كی تعليمی وكشاپز، اخبار كی تفسير اور تجزیہ وتحليل كی كلاسیں اور "قلم" كے عنوان سے اسلامی روزنامہ نويسی كا تيسرا مقابلہ جيسے پروگرام شامل ہیں۔
578362

نظرات بینندگان
captcha