امارات میں قرآن كريم كے خطی نسخوں كی اشاعت كے سمجھوتے پر دستخط

IQNA

امارات میں قرآن كريم كے خطی نسخوں كی اشاعت كے سمجھوتے پر دستخط

15:20 - May 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1923072
بين الاقوامی: دبئی ايوارڈ كے بين الاقوامی قرآنی انسٹیٹيوٹ نے انسانی انسٹیٹيوٹ "دبئی الاسلامی" كے تعاون سے قرآنی علوم كے ميدان میں ناياب خطی نسخوں كی اشاعت كے ايك سمجھوتے پر دستخط كیے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "الخليج" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انسانی انسٹیٹيوٹ دبئی الاسلامی نے اس سمجھوتے میں تين لاكھ ۸۰ ہزار درہم اس منصوبے سے مختص كرنے كی ذمہ داری قبول كی ہے۔
دبئی ايوارڈ كے قرآنی مقابلوں كو منعقد كرنے والی كمیٹی كے سربراہ "ابراہيم محمد بوملحہ" نے اس بارے میں كہا ہے كہ دبئی ايوارڈ نامی بين الاقوامی قرآنی انسٹیٹيوٹ كی مہم ترين سرگرميوں میں سے علوم قرآن كی خدمت ہے جو قرآنی اور سائنسی اعجاز كی ريسرچ كے ميدان میں كتابوں كی اشاعت كر كے كی جاتی ہے۔
578175

نظرات بینندگان
captcha