آسٹريا میں يورپ كے ائمہ مساجد كے تيسرے سيمينار كا انعقاد

IQNA

آسٹريا میں يورپ كے ائمہ مساجد كے تيسرے سيمينار كا انعقاد

16:29 - May 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1923463
بين الاقوامی گروپ: آسٹريا كے شہر "ويانا" میں ۱۴ مئی كو براعظم يورپ كے ائمہ مساجد اور مذہبی مشيروں كا تيسرا سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے كويت كی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے آسٹريا كی اسلامی فاؤنڈيشن كے سربراہ "انس الشقفھ" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ آسٹريا كی اسلامی فاؤنڈيشن كی كوششوں اور ويانا كی وزارت مذہبی امور، ميونسپل اور يورپ كی اسلامی كانفرنس كے تعاون سے یہ سيمينار منعقد ہوا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ يورپ كے ۴۰ ممالك كے ۱۲۰ ائمہ مساجد اور مسلمان دانشوروں نے اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے آسٹريا اور پورے يورپ میں اسلامی معاشروں كے مقام كی ترقی كے راستوں كا جائزہ ليا ہے۔
579399

نظرات بینندگان
captcha