بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "راصد" چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "ام الحمام" نامی شہر كے "حفاظ كی كمیٹی" كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد طلباء كو حفظ قرآن كريم كا شوق دلانا ہے۔
ام الحمام شہر كے حفاظ كمیٹی كے انچارج "علی حسين الحايك" نے اس بارے میں كہا ہے كہ حفظ وتجويد قرآن كريم كے چوتھے مقابلوں میں منتخب افراد حفظ كل قرآن كريم كے خصوصی تعليمی كورسز میں شركت كریں گے۔
579465