روس كی اسلامی كتابوں كی نمائش كا انعقاد

IQNA

روس كی اسلامی كتابوں كی نمائش كا انعقاد

16:28 - May 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1923466
بين الاقوامی گروپ: جمہوریہ تاتارستان كے دارالحكومت "قازان" میں ۱۰ سے ۱۴ جون تك روس كی اسلامی كتابوں كی تيسری نمائش لگائی كی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے INFO-ISLAM كے حوالے نقل كيا ہے كہ روسی مسلمان پبلشروں كی شركت سے منعقد ہونے والی اس نمائش كا مقصد روس اور اس كی خودمختار جمہوری رياستون میں اسلامی پبليكشنز كی ترقی كی نمائش كرنا ہے۔
ياد رہے كہ روس كی اسلامی كتابوں كی دوسری نمائش گزشتہ سال "قازان" میں ہی منعقد ہوئی تھی جيسے روسی مسلمانوں نے بہت پسند كيا تھا۔
579603

نظرات بینندگان
captcha