بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے UJM كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كے نامور عالم دين "شيخ محمد منیٹا" كی شركت سے منعقد ہونے والی اس نشست كا مقصد اسلام میں مرد اور عورت كے درميان تعلقات كی شرائط كے بارے میں گفتگو كرنا ہے۔
اس نشست میں اسلام میں سالم ارتباط كے اصول كا جائزہ، ايك ماحول میں مردوں اور عورتوں كی شركت كے لئے اسلام كی شرائط اور اسلامی اصولوں كو كھوئے بغير مغربی معاشرے میں زندگی كا طريقہ كار جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
579229