سعودی عرب میں حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد

13:42 - May 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1924441
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين شہروں كی مساجد اور امام بارگاہوں میں حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوئی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "راصد" نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے صوبے قطيف كے شہر "العوامیہ" كے امام بارگاہ "البديعہ" میں ۱۷ مئی كو حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ہے جس میں شيعہ عالم دين "عبدالعظيم المشيخص" نےتقرير كی ہے۔
اسی طرح قطيف كے اہل بيت(ع) نامی امامبارگاہ میں بھی مجلس عزا منعقد ہوئی ہے۔
580323

نظرات بینندگان
captcha