سعودی عرب میں "عالم اسلام میں معماری" كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں "عالم اسلام میں معماری" كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

13:06 - May 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1925105
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں ۲۳ مئی سے ۲۸ مئی تك "عالم اسلام میں معماری" كے موضوع پر پہلا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Arab News" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے آثار قديمہ اور سيروسياحت كميشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد اسلامی معماری كا احياء اور اس شعبے كی تقويت كے لئے سرمایہ كو جلب كرنا ہے۔
۵۶ اسلامی ممالك كے نمائندے اس سيمينار میں شركت كریں گے۔
581021

نظرات بینندگان
captcha