بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ پبلك قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق تجويد قرآن كريم كی ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد عترت انسٹیٹيوٹ میں قرآنی ثقافت كی ترويج كرنا ہے۔
اس قرآنی سنٹر كے ايك استاد "بشيری صورتياں" اس تعليمی كورس میں شركت كر كے شركاء كو تجويد قرآن كريم كے احكام كی تعليم دے رہے ہیں۔
582023