بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سڈنی شہر كے ايك شاپنگ سنٹر میں افتتاح ہونے والے اس كلاتھ ہاوس كا مقصد مسلمان خواتين كی ضرورت كے باحجاب لباسوں كو فراہم كرنا ہے۔
اس كلاتھ ہاوس میں باپردہ خواتين كے لئے مختلف قسم كے اسلامی لباسوں كو ركھا گيا ہے۔
581582