بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے medya73 كے حوالے سے كہا ہے كہ صوبہ "بنگول" كے مختلف شہروں كے منتخب افراد نے صوبائی پوزيشن حاصل كرنے اور علاقائی مقابلوں میں شركت كرنے كے لئے ان مقابلوں میں حصہ ليا ہے۔
ان مقابلوں میں لڑكوں اور لڑكيوں نے حصہ ليا ہے جن میں سے نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كا علاقائی مقابلوں میں حصہ لينے كے لئےتعارف كروايا گيا ہے۔
582562