برطانیہ میں "شيعہ تفكر میں حائز اہميت نقاط" كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں "شيعہ تفكر میں حائز اہميت نقاط" كے تعليمی كورس كا انعقاد

14:16 - May 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1928634
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے شہر "پٹربورو" میں ۲۹ اور ۳۰ مئی كو "شيعہ تفكر میں حائز اہميت نقاط" كے موضوع پر ايك شارٹ تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے aimislam سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اہل بيت(ع) اسلامك اسمبلی AIM اور پٹربورو كی تبليغ جماعت اسلامی كمیٹی كی كوششوں سے یہ تعليمی كورس حسينی اسلامی سنٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔
اس شارٹ كورس میں شيعہ تفكر كی تشكيل كے ۲۰۰ سال، امام صادق۰ع) سے شيخ طوسی كے دور كے بعض شيعہ علماء كے حالات زندگی اور مذہب تشيع كی تبليغ میں ان كاكردار جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
584754

نظرات بینندگان
captcha