بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے konyamuftulugu سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۰۱۰ء كو قرآن كريم كا سال قورار ديئے جانے كی مناسبت سے منعقد ہونےوعالے اس سيمينار میں صوبہ قونیہ كا ادارہ مفتی اور گورنر ہاوس شركت كر رہے ہیں۔
ازمير شہر كی دوكوز ايلولی" يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تھيالوجی كے سربراہ "عمردوملو" تركی كی "ارجيس" يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تھيالوجی كےسربراہ "زكی دومان" اتاترك يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تھيالوجی كے سربراہ "نصراللہ حاجی مفتی اوغلو" اور سلجوق" يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تھيالوجی كے سربراہ "احمد اونكال" اس سيمينار میں شركت كر كے تقارير كریں گے۔
584761