بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے مختلف شہروں منجملہ بيروت "بنطیہ، صور، بعلبك اور ہرمل میں سلسلہ وار نشستوں كے دوران یہ كورس منعقد ہو رہا ہے۔
لبنان كے ان قرآنی كورسز كے انعقاد كا مقصد قرآن كريم كے حقيقی معارف كی ترويج، لوگوں بالخصوص جوان نسل كے قرآن كريم سے ارتباط كا فروغ ہے۔
اس كورس میں تجويد قرآن كريم، حفظ قرآن كريم كے طريقوں، صوت، لحن اور تربيت معلم قرآن كريم جيسے موضوعات كی تعليم دی جا رہی ہے۔
585242