غزہ میں قرائت اور تجويد قرآن كريم كے فارغ التحصيل طلباء كی قدردانی

IQNA

غزہ میں قرائت اور تجويد قرآن كريم كے فارغ التحصيل طلباء كی قدردانی

15:03 - May 26, 2010
خبر کا کوڈ: 1929399
بين الاقوامی گروپ: غزہ كی پٹی كے جنوبی شہر "رفح" كی مسجد "عبادالرحمن" میں ۲۴ مئی كو قرائت اور تجويد قرآن كريم كے فارغ التحصيل طلباء كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "معا" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "رفح" كے دارالقرآن الكريم وسنت كے شعبہ قرات كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں كئی عہديداروں،قراء اور ان قرآنی كورسز میں شركت كرنے والے طلباء نے شركت كی ہے۔
رفح كے دارالحكومت وسنت كے شعبہ اداری كونسل كے سربراہ "حالد ابوندی" نے اس پروگرام میں اپنے خطاب كے دوران افراد كی اسلامی شخصيت كی تشكيل میں قرآن كريم كا كردار اور اس بارے میں انجمن دارالقرآن الكريم وسنت كے كردار كی طرف اشارہ كيا ہے۔
582214

نظرات بینندگان
captcha