شارجہ كے ادارہ مذہبی كے اليكٹرانك سرچ انجن كا افتتاح

IQNA

شارجہ كے ادارہ مذہبی كے اليكٹرانك سرچ انجن كا افتتاح

14:04 - May 27, 2010
خبر کا کوڈ: 1929704
بين الاقوامی گروپ: امارات كے شہر شارجہ میں ۲۵ مئی كو ادارہ مذہبی امور كے اليكٹرانك سرچ انجن كی افتتاحی تقريب منعقد ہوئی ہے جس میں امارات كی اليكٹرانك حكومت اور محكمہ اطلاعات كے انچارج "مبارك بالا سود مبارك" نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "الخليج" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امارات كی انجمن نفاذ قانون كے ركن "صقر بن محمد القاسمی" نے اس بارے میں كہا كہ انٹرنیٹ صارفين اس اليكٹرانك سرچ انجن پر رجوع كر كے امارات كی دائمی فتوی كمیٹی كے فتاوی، مساجد كی تقارير، نماز كے اوقات اور دينی تقارير سے استفادہ كر سكتےہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس اليكٹرانك سرچ انجن كا مقصد صارفين كو دينی معلومات كی سہوليات فراہم كرنا ہے۔
586213

نظرات بینندگان
captcha