بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس میں مسلمانوں كی تعداد میں اضافے اور مسلمان شہريوں كی تعليم كی اہميت كے پيش نظر فرانس میں اسلامی تعليم كا كردار ايك ايسا موضوع ہے جو سياسی اور ثقافتی محافل كا ايك اہم مسئلہ بنا ہوا ہے۔
ان حالیہ سالوں كے دوران فرانس كے كچھ اسلامی انسٹیٹيوٹز اور اداروں نے اسلامی كورسز كے انعقاد كا اقدام كيا ہے اسی بنا پر ان كلاسوں كو بہتر سے بہتر بنانے اور ان پر نگرانی كرنے كے بارے میں بحث و گفتگو كی جا رہی ہے۔
587674