بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ماسكو میں ايرانی كلچرل سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مولفين كے بقول اس كتاب میں روسی زبان كے مسلمانوں كے لئے اسلام كی ايك اہم اصل يعنی زكوۃ اور اس كو درپيش مشكلات كے موضوع كا جائزہ ليا گيا ہے۔
اس كے علاوہ اس كتاب میں زكوۃ كے حساب و كتاب كرنے كی كيفيت كو بھی تحرير كيا گيا ہے۔
588191