روس كے مسلمانوں كے لئے كتاب "زكوۃ علمی كنٹرول" كی اشاعت

IQNA

روس كے مسلمانوں كے لئے كتاب "زكوۃ علمی كنٹرول" كی اشاعت

12:39 - May 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1931836
علمی وثقافتی گروپ: "م۔ كاليموللينا" اور "ر۔ بككين" كی كوششوں سے روس كے مسلمانوں كے لئے كتاب "زكوۃ، علمی كنٹرول" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ماسكو میں ايرانی كلچرل سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مولفين كے بقول اس كتاب میں روسی زبان كے مسلمانوں كے لئے اسلام كی ايك اہم اصل يعنی زكوۃ اور اس كو درپيش مشكلات كے موضوع كا جائزہ ليا گيا ہے۔
اس كے علاوہ اس كتاب میں زكوۃ كے حساب و كتاب كرنے كی كيفيت كو بھی تحرير كيا گيا ہے۔
588191

نظرات بینندگان
captcha