بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۷۵۰ افراد كی شركت سے یہ مقابلے ۱۴ مئی سے شروع ہوئے تھے اور ان مقابلوں كے فائنل راؤنڈ میں ۲۵ افراد نے حصہ ليا تھا جس میں پہلی، دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو بالترتيب ۶۰ ہزار، ۴۸ ہزار اور ۳۶ ہزار قطری ريال بطور انعام ديئے جا رہے ہیں۔
ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كا اعلان يكم جون كو ہو رہا ہے اور اسی دن ان كی قدردانی بھی كی جائے گی۔
588054