ٹورنٹو میں قرآن كريم سيمينار كا انعقاد

IQNA

ٹورنٹو میں قرآن كريم سيمينار كا انعقاد

11:57 - June 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1932552
ثقافتی گروپ: كنیڈا كے شہر ٹورنٹو میں ۲ سے ۴ اگست تك قرآن كريم كے موضوع پر "سفر ايمان" نامی تيسرا سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے journeyconference سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد كنیڈا اور امريكہ میں مقيم مسلمانوں كے درميان اتحاد پروردگار سے قرب اور معنوی ترقی كا فروغ ہے۔
بعض مسلمان دانشور اس سيمينار میں شركت كرتے ہوئے قرآن كريم كے ذريعے اپنے پروردگار سےگہرے ارتباط كو برقرار كرنے كے لئے مسلمانوں كو ترغيب دينے كی غرض سے قرآن كريم كے مختلف پہلووں اور قرآنی موضوعات پر تقارير كریں گے۔
589109

نظرات بینندگان
captcha