بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Next.com نيوز سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ طے یہ پايا ہے كہ یہ كيمپ آئندہ رياست اوگان كے اسلامی سكولوں كی كونسل كے سپرد كر ديا جائے تاكہ اس اسلامی يونيورسٹی میں تبديل كرنے كے لئے ضروری اقدامات كا آغاز كيا جا سكے۔
رياست اوگان كے گورنر ہاوس كے ايك عہديدار "ايابو اودالت" نے اس بارے میں كہا ہے كہ افتتاح كے بعد یہ يونيورسٹی ٹيكنيكل اور سائنسز اسلامی يونيورسٹی كے نام سے اپنی سرگرمياں انجام دے گی۔
590611