برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں امام خمينی(رح) كے تفكر كے تربيتی پہلو كا جائزہ ليا گيا ہے

IQNA

برطانیہ كے اسلامی سنٹر میں امام خمينی(رح) كے تفكر كے تربيتی پہلو كا جائزہ ليا گيا ہے

11:33 - June 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1934754
ثقافتی وسماجی گروپ: لندن میں برطانیہ كے اسلامی سنٹر كی كوششوں سے "اسلام اور زندگی" كے عنوان سے ايك نشست كے دوران امام خمينی(رح) كے تفكر كے تربيتی پہلو كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حضرت امام خمينی(رح) كی ۲۱ویں برسی كی مناسبت سے ۳ جون كو منعقد ہونے والے اس پروگرام میں امام خمينی(رح) كے تفكر كے تربيتی پہلوؤں كی وضاحت كی گئی ہے۔
عراقی مسلمان عالم دين "محسن الاراكی" لبنانی عالمی دين "حاتم ابودیہ" اور بحرين كے عالم دين "سعيد الشھابی" نے اس نشست میں تقارير كی ہیں۔
591648

نظرات بینندگان
captcha