بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Manilla Bulletin سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ منيلا میں اسلامی انجمن "انسان" كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد اسلام سے ہراساں كرنے كے مسئلہ كا مقابلہ كرنا ہے۔
اس سيمينار میں مغرب میں اس آسمانی دين كے بارے میں غلط تصوارات اور ان سے مقابلہ كرنے كے راہ حل، دين اسلام كی دہشت گردی مخالف حقيقت كو ظاہر كرنا اور حضرت محمد(ص) كے پيغام كی ترويج كرنا جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی گئی ہے۔
592274