مصر میں اسلامی ممالك كی سيروسياحت كی نمائش

IQNA

مصر میں اسلامی ممالك كی سيروسياحت كی نمائش

12:31 - June 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1935520
ثقافتی و سماجی گروپ: مصر میں ۱۰ دسمبر تك oic كے ركن ممالك كی سيروسياحت انڈسٹری كی تيسری نمائش لگائی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے events.alriyadh.gov.sa سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی تجارتی توسيع سنٹر "ICDT" اور مصر كی نمائش اور سيمينار آرگنائزيشن "EECA" كی كوششوں اور اس ملك كی وزارت سياحت كی نگرانی میں یہ نمائش لگائی جا رہی ہے۔
اس نمائش كا نام "اسلامی ممالك كی سيروسياحت، اسلامی امن و نرمی كی نمائش كا ميدان" ہے۔
592338
نظرات بینندگان
captcha