انڈونيشيا میں قرائت قرآن كريم كے قومی مقابلوں كا آغاز

IQNA

انڈونيشيا میں قرائت قرآن كريم كے قومی مقابلوں كا آغاز

12:56 - June 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1936205
قرآنی سرگرمياں گروپ: انڈونيشيا كے شہر "بنگكولو" میں ۶ جون كو قرائت قرآن كے ۲۳ویں قومی مقابلوں كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Jakarta Post" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انڈونيشيا كے صدر "سوسيليوبامبانگ يودھويونو" ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب سے اپنے خطاب كے دوران انڈونيشين مسلمانوں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ دنيا كے لئے امن وعدل كے پيغمبر كے عنوان سے دين اسلام كے فروغ كے لئے كوشش كریں۔
يودھويونو نے مزيد كہا كہ اسلامی اقدار كی ترويج كے ذريعے دنيا میں اتحاد و وحدت اور محبت وبھائی چارے كی فضا قائم كی جا سكتی ہے۔
592764

نظرات بینندگان
captcha