بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے isesco.org سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كی كوششوں سے یہ شروع ہونے والا كورس ۱۱ جون تك جاری رہے گا۔
مالی، سنيگال، گينہ اور بوركينا فالو كی لائبريريوں كے انچارج اس كورس میں شركت كریں گےكيونكہ یہ ممالك اسلامی اور عربی خطی نسخوں كے مالك ہیں۔
592853