بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" كے حوالے سے نقل كيا ہے آكسفورڈ يونيورسٹی كے اسلامی مطالعاتی سنٹر كے اعزازی سربراہ برطانیہ كے وليعہد "پرنس چارلس" نے اس نشست میں اسلام میں ماحوليات كی اہميت كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
پرنس چارلس نے ۱۹۹۳ء میں بھی اس اسلامی مطالعاتی سنٹر كی افتتاحی تقريب میں بھی "اسلام اور مغرب" كے موضوع پر تقرير كی تھی جس میں انہوں نے اسلامی اور مغربی معاشروں كے درميان گفتگو كا مطالبہ كيا تھا۔
594577