سوریہ میں "تعليم قرآن كريم كی فضيلت" كےموضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

سوریہ میں "تعليم قرآن كريم كی فضيلت" كےموضوع پر نشست كا اہتمام

12:29 - June 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1937329
قرآنی سرگرمياں گروپ: سوریہ كے صوبے "ريف دمشق" كے محكمہ اوقاف كی كوششوں سے ۱۱ جون كو اس صوبے میں "تعليم قرآن كريم كی فضيلت" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كی وزارت كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كے صوبے ريف دمشق كے علاقے راس العين كی "القديم" مسجد میں جمعہ كے دن یہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔
سوریہ كی "ابوزيد بسطامی" جامع مسجد كے امام جمعہ "خالد عبدالقادر" اس نشست میں قرآن كريم كی تعليم سيكھنے اور سكھانے كی فضيلت كے بارے میں گفتگو كریں گے۔
593982

نظرات بینندگان
captcha