اندونيشيا میں قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا اختتام

IQNA

اندونيشيا میں قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا اختتام

14:07 - June 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1939553
قرآنی سرگرمياں گروپ: انڈونيشيا میں ۱۲ جون كو قرائت قرآن كريم كے مقابلے اختتام پذير ہو گئے ہیں جن كی اختتامی تقريب میں اس ملك كے صدر كے مشير "بوڈيونو" نے شركت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Jakarta post" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مقابلوں كے منقد ہونے كی جگہ يعنی صوبہ "بنگكولو" میں زلزلہ كے باوجود یہ مقابلے جاری رہے۔
بوڈيونو نے ان مقابلوں كی اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ ان مقابلوں كے انعقاد كا ايك مقصد قومی سطح پر قرآنی صلاحيتوں كی تربيت اور اس ملك میں عدل و انصاف، مسلم اور امن جيسی قرآنی تعليمات كو عام كرنے كے لئے انڈونيشين حكومت كے منصوبوں كا ايك حصہ ہے۔
596350

نظرات بینندگان
captcha