سنگاپور میں اسلامی بينك كاری كے پہلے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

IQNA

سنگاپور میں اسلامی بينك كاری كے پہلے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

12:37 - June 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1940171
ثقافتی گروپ: سنگاپور میں ۱۴ جون كو ايشيائی ممالك كے اسلامی بينك كاری كے پہلے بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Straitstimes" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سنگاپور كی "MAS" آرگنائزيشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد ايشيا اور مشرق وسطی كے ممالك میں اسلامی بينك كاری كی تيزی سے ترقی كا جائزہ لينا ہے۔
اس سيمينار میں اسلامی سرمایہ كاری كے مواقع، مخصوص بازاروں میں اسلامی بينك كاری كی صنعت كا ہدف، اسلامی بينك كاری سسٹم كے سرگرم عمل افراد اور اس ميدان میں ريسرچ كے مواقع جيسے موضوعات كا جائزہ لينا ہے۔
597093

نظرات بینندگان
captcha