بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Bru Direct" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مرحلے تك پہنچنے والے قراء كا اعلان ۱۳ جون كو ہوا ہے۔
منصف كمیٹی كے سربراہ "ہسلين علی" نے كہا ہے كہ جوانوں كے قرائت قرآن كريم كے فائنل مقابلے بھی بڑے افراد كی طرح منعقد ہو رہے ہیں تاكہ ان مقابلوں میں حصہ لينے والے افراد مقابلوں كے طريقہ كار سے آگاہ ہو جائیں۔
596996