كويت كے علمی انسٹیٹيوٹز میں شعبہ اسلامی ثقافت كے افتتاح كی تجويز

IQNA

كويت كے علمی انسٹیٹيوٹز میں شعبہ اسلامی ثقافت كے افتتاح كی تجويز

12:39 - June 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1940175
ثقافتی گروپ: كويت پارليمنٹ كےركن " وليد الطباطبائی" نے اس ملك كے تمام سركاری اور نجی علمی اور اكیڈمك انسٹیٹيوٹز میں شعبہ اسلامی ثقافت كے افتتاح كا مطالبہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ 'الرای" كے حوالے سے نقل كيا كہ وليد الطباطبائی نے اس بارے میں كہا ہے كہ كويت كے آئين كے تحت اسلام اور اس ملك كا سركاری دين ہے اور معاشرے میں اس كے تحفظ كی ضرورت پر زور ديا گيا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ سركاری اور نجی اكیڈمك اور علمی انسٹیٹيوٹز اور شعبہ اسلامی ثقافت كے افتتاح كو ضروری قرار دينا كويتی معاشرے میں اسلامی اور دينی تشخص كے تحفظ كے سلسلے میں ايك اہم قدم ہے۔
597143

نظرات بینندگان
captcha