عالم اسلام كے پبلشروں كے اجلاس میں پبلشروں كی شركت كے طريقہ كار كی وضاحت

IQNA

عالم اسلام كے پبلشروں كے اجلاس میں پبلشروں كی شركت كے طريقہ كار كی وضاحت

13:09 - June 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1941069
ادب گروپ: اس اجلاس كے مركزی آفس كی جانب سے عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس میں پبلشروں كی شركت كے طريقہ كار كی وضاحت كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كی نيوز كمیٹی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس كے مركزی آفس كی جانب سے جن پبلشروں سے ابھی تك رابطہ نہیں ہو سكا ہے اس فيكس نمبر 88886747 يا اس ايميل info@iciwp.com پر اپنا نام اور ایڈريس، ٹيلی فون نمبر اور ايميل ایڈريس ارسال كر سكتے ہیں۔
ياد رہے كہ عالم اسلام كے پبلشروں كا بين الاقوامی اجلاس ۲۰ اور ۲۱ جون كو اسلامی سربراہوں كے ہال میں منعقد ہو رہا ہے۔
597903

نظرات بینندگان
captcha