بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Winnipeg free press سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كنیڈا میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے اس اجلاس میں پوری دنيا كےتقريباً ۸۰ دينی قائدين شركت كرتے ہوئے ہيومن رائٹس، دينی آزادی اور فقر كے خاتمے جيسے مسائل كاجائزہ لیں گے۔
عالمی اديان كے دينی قائدين ۲۰۰۵ء سے "The 8" اجلاس كے ساتھ سداتھ اكٹھے ہوئے ہیں تاكہ اس The 8 گروپ كے ركن ممالك كو ضرورت مند انسانوں كے مقابلے میں ان كی ذمہ داريوں كا احساس دلوائیں۔
597645