بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے medya73 كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كے تين نامور قراء كی شركت سے "آرٹوكلو" يونيورسٹی كے ثقافتی سنٹر میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں سينكڑوں مسلمانوں نے شركت كی ہے۔
اس روحانی پروگرام میں آناٹولی جوانوں كی انجمن كے سربراہ "عمر اونجل" نے تقرير كی ہے اور اس كے بعد دنيا اور تركی كے نامور قراء اور حفاظ سے مربوط دستاويزی فلم بھی دكھائی گئی ہے۔
598623