بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے dikkathaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ گزشتہ سال كی نسبت اس سال كورس میں تبديلی كی گئی ہے اور پرائمری اور مڈيل سكول كے طلباء ۱۸ دنوں كے دوران قرآن كريم كی تعليم حاصل كریں گے۔
اسی طرح ۲۰۱۰ء كو قرآن كريم كا سال قرار ديئے جانے كی بنا پر تركی كے مختلف دينی سنٹرز اور مساجد میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے كورسز كا انعقاد كيا گيا ہے جن میں تجربہ كار اساتذہ سے شركاء كو قرآنی تعليم دیں گے۔
599582