تركی میں "ليلۃ الرغائب" كے پروگرام كا انعقاد

IQNA

تركی میں "ليلۃ الرغائب" كے پروگرام كا انعقاد

12:56 - June 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1942250
ثقافتی گروپ: پورے تركی میں ۱۷ جون كی رات كو ماہ رجب المرجب كی پہلی شب جمعہ كی مناسبت سے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے internethaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ماہ رجب المرجب كی پہلی شب جمعہ كی آمد كی مناسبت سے پورے تركی كے دينی سنٹرز اور مساجد میں جشن و سرور كی محافل منعقد ہوئی ہیں جن میں اس ملك كی لاكھوں مسلمانوں نے شركت كی ہے۔
استنبول شہر كی "سلطان احمد"، "ايوب سلطان" اور "سليمانیہ" مساجد میں ہزاروں مسلمانوں نے حاضر ہو كر ليلۃ الرغائب كے اعمال انجام ديئے ہیں۔
599518

نظرات بینندگان
captcha