بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۰ جون سے شروع ہونے والے اس قرآنی پروگرام میں حفظ و تجويد قرآن كريم، قرآنی قصوں، قرآنی اخلاق اور تفسير قرآن كريم سے آگاہی جيسے مختلف كورسز شامل ہیں۔
ان پروگراموں میں قرآنی علوم كی تعليم كے علاوہ وضو اور نماز كے طريقہ اور اسلامی فقہ كی تعليم بھی دی جائے گی۔
599103