بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Omanobserver" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ "سلطان قابوس نامی" ثقافت اسلامی سنٹر ( كہ جس كے زير اہتمام یہ مقابلے منعقد ہو رہے ہیں) نے اعلان كيا ہے كہ یہ مقابلے پانچ مرحلوں میں منعقد ہوں گے اور ان مقابلوں میں ۵۲۵ افراد شركت كریں گے۔
ان مقابلوں كا انعقاد كرنے والے كمیٹی نے اعلان كيا ہے كہ ان مقابلوں كے ابتدائی راؤنڈ كے نتائج كا اعلان آج كر ديا جائے گا اور اس ابتدائی راؤنڈ میں نماياں كاركردگی دكھانے والے افراد دوسرے راؤنڈ كے مقابلوں میں شركت كر سكیں گے۔
600194