يونان كے ٹيچرز كی طرف سے غزہ كی پٹی میں ايك اسكول كی مرمت

IQNA

يونان كے ٹيچرز كی طرف سے غزہ كی پٹی میں ايك اسكول كی مرمت

15:06 - June 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1943196
بين الاقوامی گروپ: يونان كے ٹيچرز كی يونين كے اراكين نے غزہ كے دورے كے دوران غزہ كے شمال میں "جباليا" نامی كيمپ میں ايك پرائمری اسكول كی مرمت كے لئے ۲۰ ہزار يورو ديئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "الجزيرہ نیٹ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ يونانی ٹيچرز كے اس گروہ نے غزہ كے دورے كے دوران فلسطين كے لوگوں كی مشكلات كو قريب سے ديكھا اور بعض مقامی فلسطينی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی كیں۔
انہوں نے فلسطينی شہريوں سے ہمدردی كا اظہار كيا۔
يونان كے ٹيچرز نے فلسطين كے منتخب وزير اعظم اسماعيل ہنیہ اور فلسطين كے وزير تعليم سے بھی ملاقات كی۔
599954
نظرات بینندگان
captcha