بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قطيف كے شيعہ علماء نے مسلمانوں كو اسلام اور انسانيت كے دشمنوں كے مقابلے میں اتحاد و وحدت كی دعوت دی ہے۔
سعودی عرب كے جن شيعہ علماء نے اس بيانیے پر دستخط كيئے ہیں ان كے نام یہ ہیں "حسين المصطفی"، "جعفر الربع"، "محمد العوامی"، "حسين البيات"، "حيدر العوامی" اور " جعفرال غزوی"
599971