لبنان میں امام خمينی(رح) كی سيرت كےموضوع پر منعقدہ ثقافتی مقابلے كے منتخب افراد كی قدردانی

IQNA

لبنان میں امام خمينی(رح) كی سيرت كےموضوع پر منعقدہ ثقافتی مقابلے كے منتخب افراد كی قدردانی

13:48 - June 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1943765
ثقافتی گروپ: لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام خمينی(رح) كی شخصيت اور سيرت كے موضوع پر منعقدہ مقابلے میں منتخب افراد كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق بيروت میں حزب اللہ كے ثقافتی شعبے كے تعاون سے ۱۸ جون كو منعقد ہونے والے اس پروگرام میں لبنان میں ايرانی كلچرل خانے سے وابستہ شخصيت "صالح نيا" كے توسط سے ان افراد كو انعامات ديئےگئے ہیں۔
اس ثقافتی مقابلے میں مختلف عمر كے افراد میں سے ۱۲۰۰ سے زائد نے شركت كی تھی۔
601066

نظرات بینندگان
captcha