زمبابوے میں فارسی زبان میں اسلامی اور قرآنی مفاہيم كو پيش كيا جا رہا ہے

IQNA

زمبابوے میں فارسی زبان میں اسلامی اور قرآنی مفاہيم كو پيش كيا جا رہا ہے

13:46 - June 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1943772
ثقافتی گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر میں دو مہينوں كے ايك كورس كے دوران فارسی زبان میں اسلامی اور قرآنی مفاہيم كو پيش كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے وعالے اس كورس میں ۱۵ افراد شركت كر رہے ہیں۔
دو مہينوں كے اس كورس میں فارسی زبان میں قرآنی داستانیں اور انبياء كی داستانوں كو پيش كيا جائے گا۔
600265

نظرات بینندگان
captcha