كويت میں طلباء سے مخصوص اسلامی تعليم كے سترہویں كورس كا انعقاد

IQNA

كويت میں طلباء سے مخصوص اسلامی تعليم كے سترہویں كورس كا انعقاد

13:46 - June 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1943776
ثقافتی گروپ: كويت كے انڈين سكول كے طلباء سے مخصوص اسلامی تعليم كا سترہواں كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Arab Time Online سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت میں مقيم انڈين مسلمانوں كی فاؤنڈيشن كی كوششوں سے اس كورس كے انعقاد كا مقصد طلباء كو اسلامی قرآنی علوم كی تعليم دينا ہے۔
اس كورس كے دوران طلباء كو قرائت اور حفظ قرآن كريم كے طريقہ كار، قرآن كريم كی تفسير اور اسلامی علوم كی تعليم دی جا رہی ہے۔
600706

نظرات بینندگان
captcha